+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 13:22:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14050 سفینہ 13900 المعیز 1 13760 المعیز 2 13770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13545 اتحاد 13555 ڈھرکی گھوٹکی 13535 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13645 حمزہ 13615 فاطمہ 13700 شیخو 13695 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13675 مہران فاران شوگر ملز کے 13715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص مندہ تیزی نہیں ہے۔ لوکل میں پروڈکشن زیادہ ہے جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال سامنے نہیں آتی تب تک مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔