+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 16:06:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13560 ڈہرکی گھوٹکی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13530 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔