+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 18:42:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودے 13440 روپیہ کوئنٹل جبکہ جولائی فکس کے سودے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔