+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 15:08:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13725 المعیز 2 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13500 اتحاد 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13475 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13600 حمزہ 13600 فاطمہ 13675 شیخو 13675 اشرف 13600 دریا خان 13650 لیہ شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13650 مہران فاران شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہے ملیں سیلنگ دے رہی ہیں جبکہ آگے نیچے ریٹیل میں تو گاہکی ہے جبکہ اوپر بڑے لیول پر گاہکی کمزور ہے اور فارورڈ میں بھی دھڑا دھڑ سیل ا رہی ہے۔ سٹے باز سر پر مال بیچ رہے ہیں حاضر سے بھی گرا کر۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ بیچ آنے کی وجہ سے ٹریڈرز نے حاضر میں بھی کام کم کر دیا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ جب تک ایکسپورٹ کی کوئ پکی نیوز نہیں آتی لوکل بازار کمزور ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی پچھلے دو دنوں میں 12 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 435 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ٹریڈنگ ہو رہی ہے لنڈن شوگر کی۔