Desi Chickpeas | کالا چنا
Jun 10 2026
Jun 11 2025 17:41:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہو گئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 11 2025 17:40:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر 96 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 2480.319 ٹن تک آمدن تھی۔ .
Jun 11 2025 17:39:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Jun 11 2025 15:04:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم آئے ہیں جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر ہو سکتا ہے دوسری جانب بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں آسٹریلیا سے 53525 میٹرک ٹن تک مسور ایکسپورٹ ہوئی ہے جو کہ پچھلے مارچ کے مہینے کی نسبت آدھی ہے۔ .
Jun 11 2025 14:30:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.4 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 114 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 11 2025 14:28:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ بکنگ برما سے 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10690 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 11 2025 12:07:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مال کا سٹاک بھی کم تھا تاہم ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں مونگ ثابت کے ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 20 کنٹینرز کی آمدن تھی برازیل سے 46 کنٹینرز اور تنزانیہ سے 57 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:09:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں برما سے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے 125 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 18:08:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 33 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے بلک میں 500 ٹن تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 10 2025 17:58:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز بند ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 10 2025 17:46:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے جہاں کھل کر آمدن شروع ہوگئی مارکیٹ دوبارہ کمزور ہو جائے گی۔ .
Jun 10 2025 14:50:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2025 14:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 10 2025 14:43:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی اور فیصل آباد مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 10 2025 12:19:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کم ہے آگے 10/15 دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 05 2025 12:27:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2025 17:57:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:44:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے دسمبر سے 15 جنوری شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2025 17:23:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1 ہی دن میں 1800 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں آ کر رکی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2025 14:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Jun 04 2025 14:29:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں 870 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 10815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:28:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 117 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 12:23:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:15:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:15:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں ریسیل میں 365 ڈالر میں مال ملتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 115.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2025 17:58:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Jun 03 2025 17:54:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 03 2025 14:36:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کی وجہ سے ملز بند ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott