+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 18:00:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔