+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 18:51:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال اتنی گاہکی نہیں ہے۔ دکان دار اپنا اپنا مال ہی بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں اور بکنگ میں کافی فرق ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔