+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 16:16:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں سامنے۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں کنٹینر والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال کے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد سے دکان دار مال کراچی سے نہیں خرید رہے ہیں سارے اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔