+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 17:33:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 5/10 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 820/825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔