+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 17:55:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔