Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Jan 09 2026 16:38:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 330 ڈالر والے جہاز کے 118 جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اگلا مہینہ نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی رہنے کے امکانات ہیں رمضان المبارک کی وجہ سے۔ تاہم امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر سپلائ میں جو مال ا رہے ہیں ان میں خریداری کر لیتے ہیں۔ .
Jan 08 2026 18:17:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 08 2026 17:53:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 17:30:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 330 ڈالر والے ویسل کے 118 اور 317 ڈالر والے ویسل کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کھینچ ہے۔ .
Jan 08 2026 16:45:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 08 2026 14:57:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jan 08 2026 14:32:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ وقتی شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا بھی ریٹ تیز ہوا ہے ۔ 330 ڈالر والے جہاز کے مال 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 317 ڈالر والے جہاز کے مالوں کے بھی 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کی بیچ ہے امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 08 2026 12:42:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں پیر منگل پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔ .
Jan 08 2026 12:22:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 07 2026 18:32:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شام میں ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے۔ نپر مسور 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ گاہکی سست ہے دالوں کی نیچے .
Jan 07 2026 18:07:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 17:52:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر ڈیمانڈ بھی نہیں ہے کیونکہ آگے آمدن والے مال 111 میں مل جاتے ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں مال بیچ کر آگے آمدن میں مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Jan 07 2026 17:44:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بازار پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ چمن ماش بھی بارڈر سے ٹریڈ نا ہونے کی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں۔ بکنگ 865/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10740 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 07 2026 15:16:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2026 14:30:59 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز جو کہ 15 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے اسکے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والا جہاز جو کہ فروری کے پہلے ہفتے تک متوقع ہے اسکے مالوں کے 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:11:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ دسمبر میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 120 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ تھائی لینڈ سے 13 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Jan 07 2026 12:16:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مونگ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر میں کراچی پورٹ پر ارجنٹینا کے 55 برازیل 8 تنزانیہ سے 5 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے۔ ٹوٹل 68 کنٹینر بنتے ہیں۔ پورٹ پر آمدن تو کم ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ بھی کافی ٹائم سے مال نہیں ا رہے ہیں۔ لیکن پاکستان کی لوکل فصل اچھی تھی اس سال جس کی وجہ سے باہر پر انحصار نہیں تھا۔ اتنے مال تھوڑے بہت 50/100 کنٹینر مونگ کے پورٹ پر آتے ہی رہتے ہیں۔ مونگ میں اگلے دنوں میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیں جو بھی رمضان سے پہلے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آئے تاہم رمضان میں اوپر لیول پر دالوں کی ڈیمانڈ بہت سلو ہوتی ہے۔ ریٹ بھی اچھا ہے۔ مال فارغ کر کے تھل کے ٹریڈرز دوسری آئٹمز میں منتقل ہو رہے ہیں۔ .
Jan 06 2026 18:36:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 500/700 روپیہ من انڈ کاسٹ ہے۔ بکنگ 885/890 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Jan 06 2026 18:35:49 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 17:59:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 06 2026 17:16:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا وکرا سلو ہے۔ .
Jan 06 2026 15:04:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کنٹینرز والے مشین کلین مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 14:43:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما سے بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 06 2026 14:09:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ شارٹیج کا ریٹ ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں 12 تاریخ کو 15/17 تاریخ سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ ان مالوں کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 12:35:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 05 2026 19:00:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے .
Jan 05 2026 18:59:42 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 05 2026 18:41:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 154.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ کرمسن مسور کی بیچ اتنی نہیں ہے۔ نپر مسور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 18:16:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 05 2026 14:47:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ پچھلے دنوں کرمسن مشین کلین مال کے 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ زیادہ سپلائ کی وجہ سے انڈر کاسٹ ہے۔ آگے پائپ لائن میں بھی سپلائ کافی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott