+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 12:14:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 87٪ موٹے مال پاس ہونگے جب کے اس سے کم پرسنٹیج والے مالوں پر زیادہ کاٹ لگے گی۔