+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 14:48:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور رشیا کے مال 101 جبکہ کینیڈا کے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں ابھی آگے اپریل میں رشیا کے نیو کراپ کے ریٹ آنا شروع ہو جائیں گے اور اس بار کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑے ہیں جو کہ ریٹوں میں گراوٹ کا سبب بن سکتے ہیں۔ ابھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ اگر امپورٹرز کو بکنگ میں کم ریٹوں میں مال ملے گا تو امپورٹرز ادھر لوکل میں مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جائیں گے۔