Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Sep 17 2025 18:11:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ تو اچھی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے۔ .
Sep 17 2025 18:10:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کورنگ والے تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 17 2025 18:10:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 پیر منگل پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 17 2025 17:13:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 17 2025 15:06:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 پیر منگل پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10688 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 17 2025 15:05:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Sep 17 2025 14:15:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 17 2025 12:07:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کچا مال 10700 جبکہ پالشی مال 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور سے کابلی مال تھوڑے تھوڑے کر کے آرہے ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:32:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے حاضر میں جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Sep 16 2025 18:09:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل والے مال 360 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Sep 16 2025 18:08:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ دال کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ 10700 جبکہ پالشی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 16 2025 17:07:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 14:45:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10758 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 16 2025 14:44:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ویسل والے مالوں کی 103.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 16 2025 14:44:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ کے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 16 2025 12:26:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 15 2025 18:54:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2025 18:42:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 18:41:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 17:43:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ مشین کلین مالوں کے 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 15 2025 14:45:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ والے مال آگے نومبر اور دسمبر میں آنا شروع ہوگئے ابھی کراچی گوداموں میں اتنے مال نہیں ہیں ستمبر کا مہینہ بھی ہے اور اکتوبر کا مہینہ بھی ہے مارکیٹ میں گیپ بن سکتا ہے۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 155.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 15 2025 14:44:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس حاضر دال کے 122 جبکہ ویسل والی دال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2025 14:26:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 10725 گودام کے مال 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11250 چمن ماش چھنائی والے مال 11700 جبکہ حیدرآباد منڈی میں چمن کچے مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش کی گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ ایس کیو کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 12:39:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10500/600 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من کی بیچ ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ کے کچے مالوں کے 11200 جبکہ پالشی مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2025 18:17:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 17:53:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 13 2025 17:50:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 10775 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2025 17:49:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ دال کی گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 14:56:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2025 14:55:02 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott