+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 18:25:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کھل کر گاہک نہیں بنتا ہے ٹریڈرز بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔