+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 15:00:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔