+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 18:06:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔