+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 15:12:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہونے کی وجہ سے حاضر گاہکی کمزور ہے۔