+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:31:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔