+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 14:40:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 187.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔