+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 14:42:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور کینیڈا والے مال 102.5 جبکہ رشیا والے مال 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بیچ ہے جبکہ گاہکی نیچے ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ابھی امپورٹرز لوکل میں مال بیچ رہے ہیں تاکہ اگر بکنگ کمزور ہوتی ہے تو دوبارہ بکنگ میں جا سکیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔