+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 15:31:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ نپر مسور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔