+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 18:02:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13600 اور چمن ماش جو کہ ایران کے راستے مال آرہے ہیں انکا 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔