+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 15:25:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے جبکہ بکنگ میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔