+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:32:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس پڑتے سے کافی نیچے چل رہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں تھوڑی بہت گاہکی تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔