+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 17:51:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔