+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 18:30:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور کرمسن مسور 165 جبکہ نپر مسور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔