+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 15:40:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ یہی تھل والے مال ہی ہیں مارکیٹ میں۔ افغانستان سے تجارت بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے اور امپورٹ میں بھی اکا دکا برائے نام ہی مال ہیں۔ تنزانیہ مونگ مارچ اپریل شپمنٹ 9583 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔