+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 17:15:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے آخر میں تھوڑی تھوڑی ہاڑو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی جیسے جیسے وقت گزرے گا سٹاکسٹ بیچتے بھی جائیں گے۔