+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 15:05:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے مال لیے تھے وہ یہاں بیچتے بھی ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔