+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 14:11:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پڑتے کے برابر تک چل رہی ہے تاہم فلحال ضرورت کا ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔