+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2026 12:57:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے تھل والے مال ہی پڑے ہیں نئے مالوں کی آمدن میں ابھی وقت ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔