+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:03:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ اور صبح ڈیلوری والے مالوں کی۔ حاضر میں مال تو کھل کر نہیں ہیں تاہم مال بکنگ میں خریدنے چاہیے۔