+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 18:32:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 جبکہ نپر مسور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔