Lentils | مسور ثابت
Mar 30 2026
Apr 24 2025 17:48:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:03:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل کو کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:53:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 197.35 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 355.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 مکس کوالٹی مالوں کے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 394.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:35:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 24 2025 14:13:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 24 2025 14:12:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 چمن ماش کے 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 12:03:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 221.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں خاموشی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 245.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2025 20:47:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی 199 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں نپر کا جہاز آیا تھا کافی ہلکے مال تھے وہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 تک سودے ہوے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے مسور کرمسن کا ایک جہاز بک ہوا ہے تقریباً 638 ڈالر میں جو کینیڈا سے 20 جون کے بعد لوڈ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ مال کراچی آکر تقریباً 198 تک پڑے گا۔ اب کینیڈا میں مشین کلین کی بکنگ 700 ہو گئ ہے جبکہ فارمر ڈریس 680 ڈالر ہے۔ جہاز بھی فارمر ڈریس بک ہوا ہے۔ 680 والا کراچی آ کر تقریباً 211 کا پڑتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں نپر کی بکنگ بھی 680 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا سے جہاز 20 جون کے بعد لوڈ ہو گا وہ جولائی کے آخر تک پاکستان پہنچے گا۔ اس لئے مارکیٹ میں تین مہینے کا گیپ نظر آ رہا ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ اس لئے مسور کرمسن ان بھاؤ میں لینا چاہیے۔ جہاں دالوں کی گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ مسور میں فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ان شاءاللہ جلد مارکیٹ بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 23 2025 17:49:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 23 2025 17:48:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 17:21:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 17:20:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 14:56:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 14:55:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 193/95 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 14:54:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2025 14:47:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال ہاتھ میں رکھنے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 14:46:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سائڈ بارڈر احتجاج کی وجہ سے بند ہے فیصل آباد مال کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ 300 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 12:04:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان 9100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر ریٹ نرم موصول ہوئے ہیں اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 251.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ کے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2025 18:12:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 18:01:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 17:43:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 17:42:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 22 2025 17:05:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224/225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 227 تک سودے ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Apr 22 2025 15:23:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من 15 دن پیمنٹ پر 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے اپریل شپمنٹ مشین کلین مال 800 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔میں .
Apr 22 2025 15:21:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ پیمنٹ پر 225.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 229 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2025 14:47:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:46:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مشین کلین مال 710 ڈالر فارمر ڈریس 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:21:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 12:59:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 22 2025 11:59:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9125/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہی ریٹ موصول ہوا ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 252 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اکتوبر نومبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 226.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott