+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 12:23:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔