+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 14:19:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10100/10125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے واضح ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔