+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 15:09:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹئرا آمدن والے مالوں کے 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔