+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 17:59:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔