Millet | باجرہ
Aug 31 2026
Oct 13 2025 12:23:21 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور سرگودھا منڈی میں 7550/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم حاضر کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ اکتوبر کے مہینے میں گیپ تو ہے سپلائ میں۔ بلک میں مال نہیں ہیں۔ بلک میں مال آگے نومبر میں آئیں گے۔ تاہم لوکل مال بھی بہت پڑا ہے۔ کوئ شارٹیج نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ اسٹریلیا فصل بہت تگڑی ہے اور مال پائپ لائن میں بہت بک ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا سے اکتوبر نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پڑتا ابھی بھی کاف نیچے ہے 25/30 روپیہ کلو کا فرقہ ہے اور مال بھی کافی بک ہوئے ہوئے ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 480 ڈالر والا 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں آمدن والے مالوں کے 143/145 روپیہ کلو تک بھی کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 11 2025 17:57:28 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 180.5/181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:39:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن 195 نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال حاضر میں مال وافر مقدار میں نہیں ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال مڈ نومبر کے بعد لگنا شروع ہوگے۔ .
Oct 11 2025 17:38:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 17:38:11 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 20/25 تاریخ کے دوران پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ .
Oct 11 2025 17:17:09 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2025 15:51:41 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 215 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 11 2025 15:03:27 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہیں۔ حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کرنے چاہیے۔ .
Oct 11 2025 14:53:41 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2025 14:43:36 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ خرمی ماش نئے مال فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2025 14:19:28 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 11 2025 12:01:10 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2025 17:33:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 7650/7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ کافی ہے۔ آگے 30/45 دن بعد آمدن والے مالوں کا پڑتا کافی کم ہے جبکہ حاضر وقتی اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ اس لیے وقتی غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ وقت سے پہلے ریٹ کافی کم ہوئے ہوئے ہیں اور آگے ہے بھی مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 10 2025 16:13:55 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 10 2025 16:13:11 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 10 2025 16:12:12 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 194 نپر کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2025 16:11:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Oct 10 2025 16:10:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 09 2025 17:55:13 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن 193/194 نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2025 17:23:45 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 09 2025 17:02:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس وقت سے پہلے ہی کافی کمزور ہوچکے ہیں فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 09 2025 16:43:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 09 2025 16:43:02 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ بکنگ 845/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10443 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 09 2025 15:01:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر میں رشیا سے 173 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ کینیڈا سے ستمبر میں 210 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے ستمبر میں 86 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Oct 09 2025 14:34:03 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن 193/194 نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں مسور ثابت کے 62 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Oct 09 2025 14:33:18 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ماش ثابت کے کراچی پورٹ پر 151 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Oct 09 2025 14:32:31 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جو ویسل 20/25 تاریخ کو پورٹ پر لگے گا اسکے مال ریسیل میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں کی بکنگ 349 ڈالر والی ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ییلو پیس کے 313 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جبکہ بلک میں 22409 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Oct 09 2025 14:08:21 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹ وقت سے پہلے ہی کافی کمزور ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ .
Oct 09 2025 12:04:29 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں کالا چنا کی کراچی پورٹ پر 749 کنٹینرز تک آمدن تھی جبکہ بلک میں 5350 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Oct 08 2025 17:46:22 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 210 کینیڈا 8/9 ایم ایم 220/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott