+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2025 14:36:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے آخر تک پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔