Sorghum | جوار
Sep 01 2026
Sep 13 2025 14:56:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2025 14:55:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 14:41:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 13 2025 14:33:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں ثابت کے جبکہ ویسل والے سپلٹ مالوں کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیلوری مال ییلو پیس کراچی سے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں سستے مال مل رہے ہیں اس لیے حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں 112 کنٹینر جبکہ بلک میں 16 ہزار میٹرک ٹن تک آمدن تھی جبکہ ستمبر میں بھی 22900 میٹرک ٹن تک آمدن ہے جبکہ دوسرا ویسل بھی دبئی سے کراچی پورٹ کے لیے ڈائوڑٹ ہوا ہے جس میں 31800 میٹرک ٹن تک مال ہے۔ اس میں 70٪ سپلٹ مال ہے۔ 10٪ ثابت 10٪ ٹکڑی 5٪ آٹی 5٪ چھلکا ہے۔ یہ ویسل دبئ سے شفٹ ہوا ہے اور پاکستان کمشن پر بکنے کے لیے آیا ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فل حال لوکل بھی مندہ ہے اور انٹرنیشنل بھی مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2025 11:52:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800/8825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ حاضر مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Sep 12 2025 16:55:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 12 2025 16:42:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام پیر منگل پیمنٹ پر 10775 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:42:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:41:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 113 جبکہ جہاز والے مالوں کے 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کراچی پورٹ پر پہنچ گیا ہے تاہم ویسل کو برتھ نہیں ملی ہے برتھ کچھ دنوں تک ملے گئی۔ .
Sep 12 2025 16:40:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 8825/8850 روپیہ من تک ریٹ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 488 ڈالر میں آسٹریلیا سے مزید بلک کوانٹٹی میں مال بک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:56:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ .
Sep 11 2025 18:33:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:27:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر جنوری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:04:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 16:26:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر صرف دکاندار یا ملرز ہی تھوڑے بہت گاہک ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اور ٹریڈرز فارورڈ والے سودوں میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ فارورڈ مال سستا ہے۔ 50 روپے کا فرقہ ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 11 2025 14:37:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 102.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ویسل آج کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا ڈیلوری کچھ دنوں تک ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 14:28:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 جبکہ چمن ماش 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10942 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 12:22:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر جبکہ فارورڈ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 620 ڈالر والا 190.57 جبکہ 545 ڈالر والا 167.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 10 2025 18:05:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 8 ایم ایم مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ .
Sep 10 2025 17:22:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 تاریخ والے ویسل میں 109.5/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ .
Sep 10 2025 17:21:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2025 17:18:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل حاضر میں ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ بہت کمزور ہے۔ .
Sep 10 2025 16:46:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10625 روپیہ من تک کا گاہک ہے اور 10650 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11150 جبکہ چمن ماش 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2025 15:04:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال نہیں آ رہے ہیں سٹھری مارکیٹ تیز ہے اور مشین کلین مال حیدرآباد آباد منڈی میں 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 8 ایم ایم مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ .
Sep 10 2025 14:41:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم کام کرنا چاہیے بہتری کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 10 2025 14:40:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر اکتوبر شپمنٹ 580 ڈالر نومبر دسمبر 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 580 ڈالر والا 178.28 جبکہ 525 والا 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 10 2025 14:40:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 تاریخ والے ویسل میں 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال سستے مل رہے ہیں اس لیے ٹریڈرز ویسل میں ہی گاہک ہیں۔ .
Sep 10 2025 12:05:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر اکتوبر نومبر شپمنٹ 545 نومبر دسمبر شپمنٹ 525 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 620 ڈالر والا 190.57، 545 ڈالر والا 167.52، 525 والا 161.37، 515 ڈالر والا 158.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 09 2025 17:52:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں چھنائی والے مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 245/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott