+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 14:48:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔