+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 14:44:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10200 روپیہ من تک ہیں۔ لوکل مارکیٹ بھی پڑتے سے نیچے ہے جبکہ بکنگ بھی 20/25 بہتر ہوئی ہے اور 875/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 885 ڈالر والا 10842 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔