+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 10:55:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 250 سے 255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ جولائی کے پہلے ہفتے میں پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ دوسری جانب  کینیڈا میں مارکیٹ 10 ڈالر مزید کمزور ہوئ  ہے اور 880  ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 201.03 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213.5 تک ہے۔