+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 13:13:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی. فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ 42500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں بھی 40000 روپیہ من جیسےحالات بن گئے ہیں۔ لوگ ڈر ڈر کر کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔  انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اور 3400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 100 ڈالر  تیز ہوئ ہے اور 3400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔