+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 14:57:26
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آجاتی ہے۔