+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2026 00:24:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر بھی کل ریٹ کم ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آج شوگر ملز نے گنے کا ریٹ 50 روپیہ من کم کیا ہے اور 400/425 روپیہ من تک ریٹ ہو گیا ہے۔ ابھی فل حال پروڈکشن بھی ضرورت سے زیادہ ہو چکی ہے اور مزید بھی ملز میں گنا آ رہا ہے۔ شوگر ملز بھی اب کلوز ہونا شروع ہو گئ ہیں اور باقی جو چل رہی ہیں وہ بھی ہفتہ دو ہفتے میں کلوز ہو جائیں گی۔ حتمی فگرز جب کرشنگ مکمل ہو جائے گی پھر ہی سامنے آئیں گے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔