+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 12:17:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ ریٹس اوپر جاتے ہیں تو ٹریڈرز فارورڈ کرکے مال نکالتے بھی ہیں۔