+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2025 15:25:10
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔